by Organica Pakistan | May 31, 2024 | Cockscomb, Gardening, Plants
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کلغا (Cockscomb) پودےکے سب حصےپھول،پتے اور شا خیں کھاے جاتے ہیں؟ جی ہاں، ایشیا اور افریقہ کے کئی ملکوں میں اس پودے کے سب حصے خوراک کا اہم جزو ہیں۔ چولای اور باتھوکی طرح مخملیں پھولوں والا کلغا پودوں کے امرانتھس گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ ہمارے ہاں...